the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سپریم کورٹ نے ملک میں کسانوں کی خودکشی کے معاملات کے مدنظر مرکزی حکومت، ریزرو بینک آف انڈیا اور تمام ریاستی حکومتوں سے چار ہفتے کے اندر اندر اس کی اصل وجوہات کی تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔سپریم کورٹ نے آج ایک غیر سرکاری تنظیم کرانتی کی جانب



سے دائر مفاد عامہ کی ایک عرضی اور اس معاملے میں از خود نوٹس لیتے ہوئے مرکز اور ریاستی حکومتوں سے پوچھا ہے کہ قدرتی آفات سے فصلوں کو ہونے والے نقصان اور قرض کے بوجھ سے دبے کسانوں کے مفادات کے تحفظ کیلئے اب تک کیوں ایک مناسب پالیسی نہیں بنائی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.